PeteH
تھائی باکسنگ جمعہ میں اپنی پھلے تھائی باکسنگ کلاس کے لئے گیا تھا۔ تھائی باکسنگ تھائیلینڈ کا قومی کھیل ہے۔ تھائی باکسنگ مغریبی باکسنگ سے بہت مختلف ہے۔ جنگجو ایک دوسرے کو اپنے کوہینوں اور گھٹوں سے مارتے ہیں سبق صرف چالیس منٹ کی ہوتی ہے۔ لکن بہت مزہ ہوتا ہے ۔ تھائی باکسنگ میں دس امتحان ہوتے ہیں ۔ ہر امتحان میں ایک نیا ہنر ہوتی ہے۔ جب لوگ پاس ہوتی ہیں تو ایک نیا گریڈ ملتا ہے۔ ہر گریڈ دوسری رنگ سے پہچانا جاتا ہے۔ اس کھیل میں اٹھ رنگوں ہوتے ہیں۔ سفید ، پیلا ، ملٹا سبر ، نیلا ، بھورا اور لال ۔ لال رنگ سب سے اوپر گریڈ ہے ۔ ٹھائی باکسنگ طلاب علموں کی کلاس میں پہلے سیدھے مہنا اور سیکھتے ہیں ۔ کوئی ٹھوکر مارنا سکھتے ۔ کوئی لوگ تھائی باکسنگ سے پیسے بناتے ۔ لکن اس کھل میں پیسے کم ہیں۔
Jun 15, 2014 1:58 PM
Corrections · 5
1

تھائی باکسنگ

جمعے کے روز میں اپنی پہلی تھائی باکسنگ کلاس کے لئے گیا تھا۔ تھائی باکسنگ تھائی لینڈ کا قومی کھیل ہے۔ تھائی باکسنگ مغربی باکسنگ سے بہت مختلف ہے۔ جنگجو  کھلاڑی ایک دوسرے کو اپنی کوہینوں اور گھٹنوں سے مارتے ہیں۔ سبق کلاس (ٹریننگ) صرف چالیس منٹ کی ہوتی ہے لیکن بہت مزے کی  ہوتی ہے ۔

تھائی باکسنگ میں دس امتحان ہوتے ہیں ۔ ہر امتحان میں ایک نیا ہنر ہوتا ہے۔ جب لوگ پاس ہوتے ہیں تو ایک نیا گریڈ ملتا ہے۔ ہر گریڈ اپنے رنگ سے پہچانا جاتا ہے۔ اس کھیل میں آ ٹھ رنگ ہوتے ہیں۔ سفید ، پیلا ، ما لٹا، سبز، نیلا ، بھورا، لال اور ؟ ۔ لال رنگ سب سے اونچا گریڈ ہے ۔

ٹھائی باکسنگ طالب علموں کی کلاس میں پہلے سیدھے مہنا؟؟ اور؟؟ سیکھتے ہیں ۔ کوئی ٹھوکر مارنا سیکھتا ہے ۔ کچھ لوگ تھائی باکسنگ سے پیسے

بناتے ۔ لیکن اس کھیل میں پیسے کم ہیں۔

In nouns ending in "a" or "h" (جمعہ) with a post-position (so called because it follows the noun) or  کا، کے، کی, کو, نے etc. after these nouns change "a" or "h" into "e" ( جمعے)

جنگجو fight in a war (jang = war). 


June 18, 2014
Want to progress faster?
Join this learning community and try out free exercises!